حوثیوں کا مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ کردیا: اتحادی فوج

سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی سمت بھیجا گیا ڈرون فضائی کارروائی میں تباہ کر دیا گیا۔
قطر اور ترکیہ نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے

قطر اور ترکیہ نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور عرب ووٹروں کو متاثر کرنے کے الزامات مسترد کر دیے۔ قطری ترجمان نے اسرائیلی دعوؤں پر طنزیہ ردعمل بھی دیا۔