ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو زہر دیے جانے کا انکشاف، ہسپتال منتقل

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کو نجی اجلاس کے دوران زہر دیے جانے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ کو شکست، ڈیموکریٹس دونوں ایوانوں میں کامیاب

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو دونوں ایوانوں میں شکست، ڈیموکریٹس نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی۔
افغان شہریوں کو پاکستان بھیجنے کا امریکی منصوبہ عارضی طور پر معطل

امریکی عدالت نے 150 سے زائد افغان شہریوں کی پاکستان کے راستے ملک بدری 7 نومبر تک عارضی طور پر روک دی۔
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ مل گیا، بلڈنگ کو 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرینگے، محسن نقوی

محسن نقوی نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔
افغانستان میں انسانی بحران: اوچا کی رپورٹ میں طالبان پر سنگین سوالات

افغانستان میں شدید غذائی قلت اور صحت کے نظام پر بڑھتے دباؤ پر اوچا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت کی ترجیحات اور امدادی فنڈز کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
مکہ مکرمہ: 2 بنگلہ دیشیوں کی سزا پر سعودیہ کے خلاف مہم ناکام، حقائق سامنے آ گئے

مکہ مکرمہ میں مسجد کے تقدس کی پامالی پر 2 بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی، جبکہ عدالتی تحقیقات کے ذریعے ملزمان کے حق میں پھیلائی جانے والی گمراہ کن افواہوں کو رد کر دیا گیا۔
بشیر زیب بلوچ کا عروج و زوال، بی ایل اے سے علیحدگی کیوں؟

طلبہ سیاست سے عسکریت پسندی تک کا سفر طے کرنے والے بشیر زیب کون ہیں، جنہیں کالعدم بی ایل اے نے سربراہی کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔
ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا وقت آگیا: صدر ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو کچھ بڑا کرنا ہوگا۔
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ایلون مسک کی بھاری مالی معاونت بھی کام نہ آئی

امریکی مڈٹرم انتخابات میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی بھاری مالی معاونت بھی ریپبلکن امیدواروں کو مطلوبہ کامیابی نہ دلا سکی۔ مسک نے انتخابی مہمات پر مجموعی طور پر 44 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خرچ کیے، جن میں زیادہ تر رقم ریپبلکن امیدواروں اور انتخابی کمیٹیوں کو دی گئی۔ مسک نے ٹیکساس […]
مددگار یا مکار؟

اپنوں کے لبادے میں چھپے قاتلوں اور خونی رشتوں کے پامال ہوتے تقدس پر ایک دردناک تحریر، جو مددگار چہروں کے پیچھے چھپے مکروہ اور سفاک کرداروں کو بے نقاب کرتی ہے۔