خطے میں بحرانوں کی بڑی وجہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ کوششیں خطے میں بحرانوں کی بڑی وجہ ہیں، پاکستان نے مکہ اتحاد کو امن و استحکام کا اقدام قرار دیا ہے۔