اس سے قبل اسکردوں میں کے 2 پر مہم جوئی کے دوران 4 رکنی کوہ پیما ٹیم برفانی تودے کی زد میں آ گئی تھی، حادثے میں افتخار سدپارہ جاں بحق ہو گئے تھے۔

November 3, 2025

وزیرِ اعظم کی جانب سے مقرر کیے گئے مشرف زیدی الجزیرہ کے معاون مصنف ہیں

November 3, 2025

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 53 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی خواتین ون ڈے عالمی کپ جیت لیا

November 3, 2025

اس سے قبل اگست کے اواخر میں افغانستان کے مشرقی علاقے میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

November 3, 2025

افغان وفد نے ترکی میں پاکستان کو پیشکش کی کہ وہ افغانستان میں موجود پناہ گزینوں کی حوالگی کے لیے تیار ہے لیکن پاکستانی وفد نے یہ تجویز قبول نہیں کی، افغان ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد

November 2, 2025

انسانی حقوق کی تنظیموں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی اور متاثرہ علاقوں میں جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالے۔

November 2, 2025

برفانی تودہ گرنے سے 5 جرمن کوہ پیما ہلاک

اس سے قبل اسکردوں میں کے 2 پر مہم جوئی کے دوران 4 رکنی کوہ پیما ٹیم برفانی تودے کی زد میں آ گئی تھی، حادثے میں افتخار سدپارہ جاں بحق ہو گئے تھے۔

1 min read

برفانی تودہ گرنے سے 5 جرمن کوہ پیما ہلاک

رپورٹ کے مطابق جرمن کوہ پیما الگ الگ گروپس کا حصہ تھے، تین لوگوں کا ایک گروپ تو برفانی تودے میں مکمل بہہ گیا اور تینوں ہی جان کی بازی ہار گئے۔

November 3, 2025

اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں افسوسناک حادثہ رونما ہوا، برفانی تودہ گرنے کے باعث 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو مختلف واقعات میں ہلاک پانچوں جرمن کوہ پیماؤں کی لاشوں کو برف سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون کوہ پیما بھی شامل ہیں۔

اٹلی کے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والی خاتون کے والد بھی اس حادثے کا شکار ہوئے، اور پانچ افراد میں وہ بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جرمن کوہ پیما الگ الگ گروپس کا حصہ تھے، تین لوگوں کا ایک گروپ تو برفانی تودے میں مکمل بہہ گیا اور تینوں ہی جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹس کے مطابق زندہ بچ جانے والوں نے خطرے کی گھنٹی بجائی جس سے ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔

اس سے قبل اسکردوں میں کے 2 پر مہم جوئی کے دوران 4 رکنی کوہ پیما ٹیم برفانی تودے کی زد میں آ گئی تھی، حادثے میں افتخار سدپارہ جاں بحق ہو گئے تھے۔

اس حادثے میں 3 کوہ پیما زخمی ہو گئے تھے، تاہم ریسیکیو کا کہنا تھا کہ کوہ پیماؤں کو معمولی خراشیں آئی ہیں، یہ حادثہ کیمپ 1 سے واپسی پر بیس کیمپ سے تقریباً 500 میٹر آگے پیش آیا، ریسکیو ٹیم نے 3 زخمی کوہ پیماؤں کو بہ حفاظت ایڈوانس بیس کیمپ منتقل کیا۔

متعلقہ مضامین

وزیرِ اعظم کی جانب سے مقرر کیے گئے مشرف زیدی الجزیرہ کے معاون مصنف ہیں

November 3, 2025

بھارت نے جنوبی افریقہ کو 53 رنز سے شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی خواتین ون ڈے عالمی کپ جیت لیا

November 3, 2025

اس سے قبل اگست کے اواخر میں افغانستان کے مشرقی علاقے میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

November 3, 2025

افغان وفد نے ترکی میں پاکستان کو پیشکش کی کہ وہ افغانستان میں موجود پناہ گزینوں کی حوالگی کے لیے تیار ہے لیکن پاکستانی وفد نے یہ تجویز قبول نہیں کی، افغان ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد

November 2, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *