وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

آئمہ بیگ کے “پراسرار” شوہر کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

گلوکارہ کے شوہرکی غیرمعمولی کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی جریدے “فوربز” نے انہیں 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا
آئمہ بیگ

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں کینیڈا میں ایک سادہ تقریب میں زین احمد سے شادی کرلی ہے

August 10, 2025

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں کینیڈا میں ایک سادہ تقریب میں زین احمد سے شادی کرلی ہے. اس نئی شروعات پرجہاں مداح خوشی کا اظہارکررہے ہیں وہیں یہ جاننے کی جستجو بھی ہے کہ زین احمد کون ہیں؟

زین احمد بین الاقوامی کاروباری پس منظررکھنے والے شخصیت ہیں ان کی پرورش لندن، کینیڈا اورلاہورمیں ہوئی، جس کے بعد انہوں نے 2018 میں اپنا فیشن برانڈ متعارف کروایا۔

ان کا برانڈ جنوبی ایشیائی ثقافت سے متاثرہوکرعالمی معیارکے اسٹریٹ ویئرتیارکرتا ہے،انکے ڈیزائن نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اورہالی ووڈ کی شخصیات بھی پہن چکی ہیں۔

گلوکارہ کے شوہرکی غیرمعمولی کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی جریدے “فوربز” نے انہیں 30 انڈر 30 کی فہرست میں شامل کیا جونوجوان کاروباری افراد کیلئے ایک نمایاں اعزازمانا جاتا ہے۔

دیکھیں: شاہ رخ خان کو تین دہائیوں بعد پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *