اسلام آباد میں منہدم ہونے والی مدنی مسجد کے متعلق اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار

اگلے 48 گھنٹوں میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا
اگلے 48 گھنٹوں میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا

رات کو اور پھر آج دوپہر کو بھی حکومت اور علمائے کرام کے درمیان مذکرات کا عمل رہا لیکن بغیر کسی نتیجے کے مذاکرات ختم ہوگئے

August 11, 2025

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما کے درمیان مدنی مسجد سے متلعق رات گئے مذاکرات ہوئے لیکن کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔ آج دوپہر کے بھی طلال چودھری اور علمائے کرام کے درمیان مذکرات کا عمل رہا اور یہ طے پایہ کہ اگلے48 گھنٹوں کے دوران دونوں جانب سے کسی قسم کا اقدام نہیں اٹھایا جائے گا۔

مدنی مسجد انتظامیہ کی جانب سے مولانا عبدالغفور حیدری اور راولپنڈی، اسلام آباد کےعلماء کرام جبکہ دوسری جانب وزیرِ مملکت برائے داخلہ، کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مزاکرات کے عمل میں شریک ہوئے

فریقین میں ( حکومت اور مسجد انتظامیہ کی جانب سے علماٗے کرام) اس بات پر اتفاق ہوا کہ مدنی مسجد اور مدرسۃ المسلم کے مسئلے کو مذہب اور قانون کو مد نظر رکھتے ہوئے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا۔

دیکھیں: اسلام آباد میں مسجدِ مدنی کی منتقلی اور انہدام — پس منظر، حقائق اور حکومتی مؤقف

متعلقہ مضامین

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں مکہ معاہدے پر مذاکرات کریں گے۔

November 24, 2026

پاکستان اور ترکیہ نے عدالتی تعاون بڑھانے، ججوں کی تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔

November 23, 2026

کابل میں افغان مرکزی بینک کے ملازمین کو تین ہفتوں سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ایک اہلکار نجیب بھی نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہو چکا ہے

November 23, 2026

2 ہزار 339 بھارتی سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات 23 اور 24 نومبر کو ہوں گی۔

November 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *