پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

خوست اور ننگرہار حملے میں پاکستانی فوج ملوث ہے؛ افغان وزارتِ دفاع کا دعویٰ

پاکستانی فوج کی جانب سےکیے گئے حملوں پر افغان وزارتِ دفاع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کاروائیوں کے بہت بُرے نتائج ظاہر ہرنگے
پاکستانی فوج کی جانب سےکیے گئے حملوں پر افغان وزارتِ خارجہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کاروائیوں کے بہت بُرے نتائج ظاہر ہرنگے

ننگرہار اور خوست میں کیے گئے حملے میں متعدد خواتین اور بچوں ہلاک ہوئے جبکہ کئی زخمی ہیں

August 29, 2025

کابل: افغان وزارتِ دفاع کے جاری اعلامیے میں پاکستانی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کی گٰٗی ہے اور کہا گیا کہ ان حملوں بہت بُرے نتائج ظاہر ہونگے۔ افغان وزارتِ دفاع یہ دعوی کر رہی ہے کہ خوشت اور ننگرہار میں ہونے والی کاروائیوں میں پاکستانی فوج ملوث ہے۔

نیز یہ بھی کہا گیا اس طرح کے اقدامات اور کاروائیاں فریقین میں کسی کے حق میں بہتر نہیں ہیں بلکہ دو جانب کے عوام میں نفرت اور دوریاں پیدا ہونگی۔

وزارتِ دفاع نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان کو خبردار کیا کہ پاکستانی فوج کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کے بُرے نتائج برآمد ہوں گے۔

چند روز قبل طالبان افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوں۔
ملا یعقوب کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال نہ تو افغانستان کے مفاد میں ہے اور نہ ہی پاکستان کے مفاد میں۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے اس پیغام میں زور دیا گیا تھا کہ افغانستان کی سرزمین اور فضائی حدود کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوں گی۔

دیکھیں: خوست اور ننگرہار میں حملے، افغان حکام نے پاکستان پر الزام عائد کر دیا

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *