باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔

پاکستانی باکسر نے کہا کہ ان کی نظر یں اب ورلڈ چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی پر ہیں۔
دیکھیں: سہ ملکی سیریز؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا