طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔

October 3, 2026

اعلیٰ سطحی سعودی وفد کا دورہ پاکستان؛ مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

سعودی وفد کا پاکستان کا تاریخی دورہ، 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
سعودی وفد کا پاکستان کا تاریخی دورہ، 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

اس تاریخی معاہدے سے نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ساتھ ساتھ پاکستان بھی معاشی طور مستحکم ہوگا

October 9, 2025

اسلام آباد: حالیہ دنوں میں پاک سعودی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ اسی تناظر میں 6اکتوبر کو ایک اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان کے دورے پر ہے جس کی قیادت سعودی وزیر خالد الفالح کررہے ہیں اور یہ وفد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے وفود کے مابین ہونے والے ملاقاتوں میں توانائی، کان کنی، زراعت اور ٹیکنالوجی سمیت کئی اہم چیزوں پر تفصیلاً گفتگو کی گٗی۔ خیال رہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین 20 سے 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی، جن میں سے 2 ارب ڈالر کے منصوبوں پر جلد از جلد کام شروع کیا جاٗے گا۔

اس موقع پر سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد الفالح نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کی اقتصادی کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد رکھتا ہے۔ اور اسی طرح ہم پاکستان کو ایک قابل اعتماد شراکت دارکے طور پر دیکھتے ہیں۔

سعودی وفد کے دورہِ پاکستان کے دوران متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوئے، جو دونوں ممالک کو کمایاب معیشت تک لے جانے میں اہم پیش رفت ثانت ہوسکتی ہے۔

ماہرین اقتصادیات کے مطابق یہ شراکت داری نہ صرف پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرے گی بلکہ خطے میں بھی باہمی تعاون کی نئی راہیں کھولے گی۔ اس تاریخی معاہدے سے نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ساتھ ساتھ پاکستان بھی معاشی طور مستحکم ہوگا۔

دیکھیں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ پر تفصیلی بات چیت

متعلقہ مضامین

طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ معاہدہ طے تھا مگر اپوزیشن ٹیم کو کے پی سے ڈکٹیٹ کیا گیا، کے پی حکومت کے عدم تعاون پر مذاکرات ناکام ہوئے۔

October 4, 2026

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *