منظور پشتین کی حالیہ ویڈیو میں ریاست پر عائد کیے گئے الزامات اور متوازی عسکری نظام کے قیام کی تجاویز نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ ریاستی اقدامات کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جبکہ پی ٹی ایم کا بیانیہ آئینی حدود سے تجاوز کر رہا ہے۔

May 5, 2026

افغانستان میں لباس کی بنیاد پر خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں نے انسانی حقوق کے اصولوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں اور معاشرے میں خوف اور دوری کو بڑھا دیا ہے۔

May 5, 2026

مولانا صاحب کے قتل میں وہی ہاتھ ملوث ہیں جنہوں نے پہلے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا اور گالم گلوچ کی۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ بعد میں خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

May 5, 2026

طالبان رہنما قاری سعید خوستی کے بیان نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی اور طالبان کے دوہرے معیار پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے ہیں، جہاں ذمہ داری کے بجائے الزامات کا سہارا لیا گیا۔

May 5, 2026

پاکستان اور افغانستان کے قبائل کے درمیان باجوڑ میں تاریخی جرگہ کامیاب؛ کنڑ سے مہمند تک جنگ بندی اور تجارتی راستے کھولنے پر اتفاق۔

May 5, 2026

تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کی جانب سے دیئے گے نئے امن منصوبے میں حیرت انگیز لچک سے اس خیال کو تقویت مل رہی ہے کہ ایران  ناکہ بندی بحری قذاقی اور حالیہ جنگ میں ہونے والے ناقابل برداشت  نقصان سے دوچار ہے۔ جو مزید جنگ جاری رکھنے کامتحمل نہیں ہو پا رہا۔

May 5, 2026

مختلف مذاہب کے رہنماؤں کا دہشت گردی کے خلاف ریاست کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان کے مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے اے پی ایس سانحہ کے 11 سال مکمل ہونے پر شہدا کو خراج تحسین پیش کیا اور انتہا پسندی و دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا
پاکستان کے مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے اے پی ایس سانحہ کے 11 سال مکمل ہونے پر شہدا کو خراج تحسین پیش کیا اور انتہا پسندی و دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا

علما و مشائخ نے ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم پر تشویش ظاہر کی اور عالمی اداروں سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا

December 16, 2025

پاکستان کے مختلف مذاہب اور مکاتب فکر کے علما و مشائخ نے اے پی ایس سانحہ کے 11 سال مکمل ہونے پر شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی زیرِ صدارت مختلف مذاہب کے نمائندہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تمام مذہبی قائدین نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست، افواج پاکستان اور سلامتی کے اداروں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ پاکستان کی سلامتی، دفاع اور استحکام کے لیے سب متحد ہیں۔

مذہبی رہنماؤں نے ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہاں اقلیتیں تشدد اور ناانصافی کا شکار ہیں۔ انہوں نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ہندوستان میں مظالم کے خلاف فوری اقدامات اٹھائیں۔

دیکھیں: سولہ دسمبر (1971,2014): پاکستانی ریاست اور قوم نے کیا سبق سیکھے؟

متعلقہ مضامین

منظور پشتین کی حالیہ ویڈیو میں ریاست پر عائد کیے گئے الزامات اور متوازی عسکری نظام کے قیام کی تجاویز نے نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ ریاستی اقدامات کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ تھا، جبکہ پی ٹی ایم کا بیانیہ آئینی حدود سے تجاوز کر رہا ہے۔

May 5, 2026

افغانستان میں لباس کی بنیاد پر خواتین پر تشدد اور گرفتاریوں نے انسانی حقوق کے اصولوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں اور معاشرے میں خوف اور دوری کو بڑھا دیا ہے۔

May 5, 2026

مولانا صاحب کے قتل میں وہی ہاتھ ملوث ہیں جنہوں نے پہلے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا اور گالم گلوچ کی۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسے لوگ بعد میں خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

May 5, 2026

طالبان رہنما قاری سعید خوستی کے بیان نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی اور طالبان کے دوہرے معیار پر ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے ہیں، جہاں ذمہ داری کے بجائے الزامات کا سہارا لیا گیا۔

May 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *