ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے والے 260 ہلاک افغان شدت پسندوں کی شناخت کا دعویٰ کیا ہے۔

October 1, 2026

گورنر راج اور ایمرجنسی دو الگ آئینی اقدامات ہیں، جن کی شرائط اور طریقۂ کار بھی مختلف ہیں۔

October 1, 2026

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور دیگر بارودی مواد برآمد
میانوالی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور دیگر بارودی مواد برآمد

فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 مشتبہ افراد فرار ہو گئے

January 30, 2026

میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاروائی کا مقصد دہشت گردوں کو گرفتار کرنا تھا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں 8 مشتبہ افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور 10 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی تھی، جس کے جوابی کاروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی کے دوران 10 سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

اسلحے کی برآمدگی
ہلاک شدہ دہشت گردوں سے ایک خودکش جیکٹ، تین دستی بم، تین ایس ایم جیز، 200گولیاں اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ ہلاک شدہ افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کاروائی دہشت گردی کی ممکنہ سازش کو ناکام بنانے اور علاقے میں سکیورٹی کی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے کی گئی تھی۔ مزید تفتیش اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
دیکھیے: بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ 7 خوارج ہلاک کر دیے گئے

متعلقہ مضامین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ ہندوستانی کاروائی میں شہید ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو کو زندہ سلامت پیش کر دیا

October 1, 2026

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی آبادکاروں نے مزارِ حضرت یوسفؑ پر دھاوا بول دیا، جبکہ غزہ میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 100 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

October 1, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کورگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران پہلگام حملے سے مبینہ طور پر مطلوب شخص مارا گیا ہے۔

October 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *