طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

بلوچستان میں لاپتا افراد درحقیقت دہشت گرد، بی ایل اے و بی ایل ایف کی کاروائیوں میں سرگرم

وہ افراد جو بار بار “لاپتہ” قرار دیے جاتے رہے، حقیقت میں گمشدہ نہیں بلکہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کی مسلح کارروائیوں میں سرگرم چھپے ہوئے دہشت گرد ہیں
وہ افراد جو بار بار "لاپتہ" قرار دیے جاتے رہے، حقیقت میں گمشدہ نہیں بلکہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کی مسلح کارروائیوں میں سرگرم چھپے ہوئے دہشت گرد ہیں

حالیہ انکشافات سے واضح ہوا کہ "لاپتہ" کا لیبل ان کی اصلی سرگرمیوں کو چھپانے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے

February 10, 2026

پاکستان میں لاپتا افراد کے معاملے پر ایک سنگین رُخ سامنے آیا ہے، جہاں سکیورٹی ذرائع اور شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ چہرے جو بار بار “لاپتا” قرار پاتے رہے، حقیقت میں کالعدم تنظیموں کے تربیتی کیمپوں میں سرگرم تھے۔ حالیہ دہشت گردانہ کاروائیوں کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ کئی ایسے افراد جو گمشدہ ظاہر کیے گئے، بی ایل اے اور بی ایل ایف کی صفوں میں دوبارہ مسلح طور پر منظر عام پر آئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد مقامی اور سرحدی علاقوں میں چھپ کر کاروائیوں کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور منظم حملوں یا دیگر مسلح کاروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ ایسے افراد کو بار بار “لاپتہ” ظاہر کرنا ایک حربہ ہے تاکہ ان کی شناخت چھپائی جا سکے اور سکیورٹی اداروں کے لیے نگرانی مشکل ہو۔ ماہرین کے مطابق انسانی حقوق کے عنوان پر ان چہروں کو مظلوم ظاہر کرنا ایک منظم پروپیگنڈے کا حصہ ہے، جس سے دہشت گرد عوامی ہمدردی حاصل کرتے ہیں۔

تفتیشی رپورٹس سے یہ بھی واضح ہوا کہ “لاپتا” افراد کے طور پر رپورٹ کیے جانے والے کئی دہشت گرد حالیہ مقابلوں میں ہلاک ہو چکے ہیں، جس سے ان کی اصل سرگرمیوں کی تصدیق ہوتی ہے۔ سیکیورٹی ماہرین کہتے ہیں کہ یہ چھپے ہوئے دہشت گرد نہ صرف امن و امان کے لیے خطرہ ہیں بلکہ مقامی عوام میں خوف و ہراس بھی پیدا کرتے ہیں۔

اداروں نے عوام پر زور دیا ہے کہ مشتبہ سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ حکام کو دیں تاکہ دہشت گردانہ منصوبوں کی بروقت روک تھام ممکن ہو سکے۔ ماہرین مزید کہتے ہیں کہ یہ صورتحال بی ایل اے اور بی ایل ایف کی منظم کارروائیوں کے خطرے کو اجاگر کرتی ہے اور خطے میں دیرپا امن کے لیے مؤثر انسداد اقدامات کی ضرورت کو واضح کرتی ہے۔

دیکھیے: پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف نئی حکمت عملی، 7,500 سے زائد شدت پسندوں کی شہریت منسوخ

متعلقہ مضامین

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *