"> بدخشاں، بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر بموں سے حملہ، 3طالبان ہلاک اور 1زخمی
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

بدخشاں، بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر بموں سے حملہ، 3طالبان ہلاک اور 1زخمی

بدخشاں میں طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر دستی بموں سے حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے
، بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر بموں سے حملہ، 3

بدخشاں حملے کی ذمہ داری اے ایف ایف نے قبول کرلی

February 14, 2026

صوبہ بدخشاں میں طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر حملہ کیا گیا، جس میں دو طالبان اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ دہشت گردوں نے جمعہ کی شام بدخشاں کے ضلع بہارک کے علاقے قلاتک میں طالبان فوج کی 219ویں ڈویژن کی سرحدی بریگیڈ کے مین گیٹ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا، جس میں دو طالبان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

طالبان فورسز نے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کے خلاف کاروائی کی کوشش کی، مگر اندھا دھند فائرنگ کے باوجود حملہ آوروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، وہ محفوظ طریقے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جبکہ اس فائرنگ سے کم از کم 3 راہگیر زخمی ہوگئے، جس کی وجہ سے طالبان کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

بعد ازاں طالبان مخالف تنظیم اے ایف ایف نے حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اے ایف ایف نے دو روز قبل بدھ کو بھی صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان میں طالبان فورسز کے کیمپ پر حملہ کیا تھا۔

دیکھیے: افغانستان کی موجودہ حکومت میں قومی نمائندگی کے فقدان

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *