"> فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فلسطین کے معاملے پر ہمیشہ امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے؛ علامہ طاہر اشرفی - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فلسطین کے معاملے پر ہمیشہ امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے؛ علامہ طاہر اشرفی

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے غزہ امن بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کی اس فورم میں شمولیت اہلِ فلسطین کی حمایت اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فلسطین کے معاملے پر ہمیشہ امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے؛ علامہ طاہر اشرفی

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام، جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو، غزہ کی فوری تعمیرِ نو، مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کا خاتمہ۔

February 19, 2026

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے غزہ امن بورڈ کے اجلاس کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کی اس فورم میں شمولیت اہلِ فلسطین کی حمایت اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام اور ریاست کا فلسطین کے مسئلے پر مؤقف ایک اور متفقہ ہے، تاہم بعض عناصر سیاسی مقاصد کے لیے اس معاملے پر قوم میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمیشہ فلسطین کے معاملے پر امتِ مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ مولانا طاہر اشرفی نے امید ظاہر کی کہ غزہ امن بورڈ کے حالیہ اجلاس میں بھی وزیر اعظم پاکستان فلسطین کے مسئلے پر ملک کے اصولی مؤقف کو بھرپور انداز میں پیش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام، جس کا دارالحکومت القدس شریف ہو، غزہ کی فوری تعمیرِ نو، مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کا خاتمہ۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ متحد ہو کر فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں اور عملی اقدامات کی حمایت کریں۔

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *