"> شاعر ختم نبوت اور صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں سید سلیمان گیلانی انتقال کر گئے - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

شاعر ختم نبوت اور صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں سید سلیمان گیلانی انتقال کر گئے

سید سلمان گیلانی نے اپنی زندگی عشقِ رسول ﷺ کی نعت خوانی اور شاعری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
شاعر ختم نبوت اور صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں سید سلیمان گیلانی انتقال کر گئے

وہ اپنی مزاحیہ شاعری کیلئے بھی بے حد مقبول تھے اور ان کا کلام سوشل میڈیا پر بھی بے انتہا پسند کیا جاتا تھا۔

February 21, 2026

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف نعت خواں اور شاعرِ ختمِ نبوت سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ وہ اپنی مزاحیہ شاعری کیلئے بھی بے حد مقبول تھے اور ان کا کلام سوشل میڈیا پر بھی بے انتہا پسند کیا جاتا تھا۔

سید سلمان گیلانی نے اپنی زندگی عشقِ رسول ﷺ کی نعت خوانی اور شاعری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ان کی آواز اور کلام نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا اور انہیں ملک بھر میں عقیدت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔

ان کے انتقال کی خبر سن کر مداحوں اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

دیکھیے: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *