سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

August 22, 2026

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

August 22, 2026

اورکزئی میں امن کمیٹی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

August 22, 2026

پاکستان کیلئے فخر کا لمحہ، بیڈمنٹن اسٹار سروت فاطمہ نے ڈبل گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

کھیلوں کے حلقوں اور سوشل میڈیا پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کامیابیاں پاکستان میں بیڈمنٹن کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔
سروت فاطمہ کا ڈبل گولڈ میڈل

March 29, 2026

اسلام آباد: پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سروت فاطمہ نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈبل گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

سروت فاطمہ کی یہ تاریخی کامیابی نہ صرف پاکستان کے کھیلوں کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے بھی ایک زبردست مثال بن گئی ہے۔

اس کامیابی کے بعد کھیلوں کے حلقوں اور سوشل میڈیا پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کامیابیاں پاکستان میں بیڈمنٹن کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔

سروت فاطمہ کی محنت، لگن اور عزم نے ثابت کیا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی سطح پر بھی نمایاں مقام حاصل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

متعلقہ مضامین

سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *