نریندر مودی کے دورۂ یورپ میں نیدرلینڈز، ناروے اور سویڈن میں اقلیتوں اور انسانی حقوق سے متعلق سخت سوالات کے باعث شدید سفارتی سبکی دیکھنے میں آئی۔

May 19, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کے دورے میں آپریشنل تیاریوں کو مزید بہتر بنانے اور جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگی پر زور دیا۔

May 19, 2026

اوسلو میں کشمیری اور سکھ ڈائسپورا کے بڑے احتجاج نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بھارت میں ہندوتوا کے زیرِ سایہ مسلمانوں پر ہونے والے منظم ستم کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔

May 19, 2026

مودی کے دورۂ ناروے پر کشمیری و سکھ تنظیموں نے نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بھارت میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل دیا۔

May 19, 2026

شمالی وزیرستان کے شیوا میں آپریشن کے دوران 18 دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔

May 19, 2026

خیبر پختونخوا کے عوام فتنہ الخوارج کے خلاف میدان میں آ گئے، مختلف اضلاع میں وال چاکنگ کے ذریعے نور ولی کو اسلام اور علماء کا قاتل قرار دیا گیا۔

May 19, 2026

پی ایس ایل 11: بال ٹیمپرنگ کیس میں فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی اننگز کے دوران گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی بھی دی گئی تھی۔
فخر زمان بال ٹیمپرنگ

بورڈ کا کہنا ہے کہ کیس کی مزید سماعت آئندہ 48 گھنٹوں میں مکمل کی جائے گی، جس کے بعد میچ ریفری حتمی فیصلہ سنائیں گے۔

March 30, 2026

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت چارج کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلامیے کے مطابق فخر زمان پر پی ایس ایل پلیئنگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جو گیند کی حالت میں غیر قانونی تبدیلی سے متعلق ہے۔

پی سی بی کے مطابق میچ ریفری روشن ماہنامہ نے اس معاملے پر ڈسپلنری سماعت کی، تاہم فخر زمان نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ کیس کی مزید سماعت آئندہ 48 گھنٹوں میں مکمل کی جائے گی، جس کے بعد میچ ریفری حتمی فیصلہ سنائیں گے۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز کی اننگز کے دوران گیند کی حالت میں تبدیلی پر لاہور قلندرز کو 5 رنز کی پنالٹی بھی دی گئی تھی۔

اس میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے تھے، جبکہ کراچی کنگز نے ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرتے ہوئے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔

دیکھئیے:پاکستان کیلئے فخر کا لمحہ، بیڈمنٹن اسٹار سروت فاطمہ نے ڈبل گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی

متعلقہ مضامین

نریندر مودی کے دورۂ یورپ میں نیدرلینڈز، ناروے اور سویڈن میں اقلیتوں اور انسانی حقوق سے متعلق سخت سوالات کے باعث شدید سفارتی سبکی دیکھنے میں آئی۔

May 19, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کے دورے میں آپریشنل تیاریوں کو مزید بہتر بنانے اور جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگی پر زور دیا۔

May 19, 2026

اوسلو میں کشمیری اور سکھ ڈائسپورا کے بڑے احتجاج نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بھارت میں ہندوتوا کے زیرِ سایہ مسلمانوں پر ہونے والے منظم ستم کو عالمی سطح پر ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔

May 19, 2026

مودی کے دورۂ ناروے پر کشمیری و سکھ تنظیموں نے نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بھارت میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید ردعمل دیا۔

May 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *