وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

August 22, 2026

اورکزئی میں امن کمیٹی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

August 22, 2026

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا بھی مطالبہ۔

August 22, 2026

زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

مولانا فضل الرحمن کا متحدہ اپوزیشن کا اعلان عوامی مسائل سے زیادہ اپنی سیاسی اہمیت بچانے کی کوشش ہے۔

August 22, 2026

صدر پزشکیان کا کہنا ہے ایران طاقت کی پوزیشن میں ہے، اب جنگ ختم کرنا بہتر ہو گا۔

August 22, 2026

پی ایس ایل 11: صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ملتان سلطانز نے ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 57 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔
ملتان نے حیدرآباد کو شکست دے دی

ملتان سلطانز کے محمد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد نواز، ایشٹن ٹرنر اور پیٹر سیڈل نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

April 1, 2026

لاہور: پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔

حیدرآباد کی جانب سے معاذ صداقت نے 26 گیندوں پر 62 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ شرجیل خان 51 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ صائم ایوب نے 27، عثمان خان نے 25 اور عرفان خان نے 22 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کے محمد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد نواز، ایشٹن ٹرنر اور پیٹر سیڈل نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان نے 57 گیندوں پر 106 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

اسٹیو اسمتھ نے 46 جبکہ شان مسعود نے 29 رنز بنائے، جبکہ عرفات منہاس 26 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

یہ حیدرآباد کنگز مین کی ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے جبکہ ملتان سلطانز نے اپنے دونوں میچز جیت کر مضبوط آغاز کیا ہے۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: بارش کے باعث پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

August 22, 2026

اورکزئی میں امن کمیٹی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

August 22, 2026

پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی، عمران خان کی فوری ہسپتال منتقلی کا بھی مطالبہ۔

August 22, 2026

زیک گولڈ اسمتھ کا برطانوی حکومت کو خط عمران خان کی حمایت میں عالمی اور اسرائیلی لابی کے متحرک ہونے کا کھلا ثبوت ہے۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *