"> پاکستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت، عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ - HTN Urdu پاکستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت، عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

پاکستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت، عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ

حکام کے مطابق پاکستان فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ اور دیرپا حل کیلئے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور ہر سطح پر فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔
مسجد اقصی پر اسرائیلی یلغار

دفترِ خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

April 7, 2026

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی افواج کی دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مسجد اقصیٰ پر حملہ نہ صرف مذہبی تقدس کی پامالی ہے بلکہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھانے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

بیان میں عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات کو روکنے کیلئے فوری اور مؤثر کردار ادا کرے۔

دفترِ خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

حکام کے مطابق پاکستان فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ اور دیرپا حل کیلئے اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور ہر سطح پر فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔

دیکھئیے:سندھ طاس معاہدے کی معطلی: بھارت کا یکطرفہ اقدام، پاکستان کی آبی سلامتی اور خطے کے استحکام کیلئے سنگین خطرہ

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *