غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

شاہین آفریدی کا پاکستانی ہونے پر اظہار فخر، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے خطے میں امن کیلئے اہم کردار ادا کیا

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور استحکام کے فروغ کیلئے قومی قیادت کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں اور یہ پیش رفت انسانیت کی جیت ہے۔
شاہین آفریدی کا قیادت کو خراج تحسین

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے امن کے قیام کیلئے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔

April 8, 2026

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے امریکا۔ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے قومی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ عالمی امن کیلئے پاکستان کا مثبت کردار باعثِ فخر ہے۔

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے امن کے قیام کیلئے اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔

شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور استحکام کے فروغ کیلئے قومی قیادت کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں اور یہ پیش رفت انسانیت کی جیت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دنیا کو امید کی ایک نئی راہ دکھائی ہے اور ملک امن، اتحاد اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔

قومی کپتان نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔

دیکھئیے:کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ درج، آسٹریلوی عدالت نے طلب کرلیا

متعلقہ مضامین

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *