خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کی آڑ میں بدامنی کا خطرناک منصوبہ بنایا ہے جس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

October 3, 2026

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

قصور میں پاک بھارت سرحد کے قریب بھارتی بی ایس ایف کی مبینہ فائرنگ سے 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

October 2, 2026

کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں کو پاکستان کا دفاعی حق قرار دیا گیا، جبکہ بہتر گورننس پر بھی زور دیا گیا۔

October 2, 2026

بنوں: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، ڈرون اور اسلحہ برآمد

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ سکیورٹی آپریشن میں 2 ملزمان گرفتار، قبضے سے کلاشنکوف اور ڈرون سمیت دیگر اسلحہ برآمد۔
بنوں: سکیورٹی آپریشن میں 2 ملزمان گرفتار

بنوں کے بازار احمد خان میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 2 افراد گرفتار، قبضے سے کلاشنکوف، ڈرون اور دیگر اسلحہ برآمد۔

August 15, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع بازار احمد خان میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران 2 مشتبہ افراد کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے 4 کلاشنکوف رائفلیں، 10 میگزین اور بینڈولیئرز برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک ڈرون، 2 لیپ ٹاپ، 5 موبائل فون، ایک انفارمر ڈیوائس اور ایک خنجر بھی قبضے میں لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ ان کے مبینہ روابط اور برآمد ہونے والے سامان کے استعمال کے حوالے سے معلومات حاصل کی جا سکیں۔ اس ضمن میں مزید تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔

دیکھیے: کرک: خوارج کا تین پولیس مقامات پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی

متعلقہ مضامین

خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کی آڑ میں بدامنی کا خطرناک منصوبہ بنایا ہے جس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

October 3, 2026

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ٹھکانے تباہ اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

October 3, 2026

شمالی وزیرستان اور قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 2, 2026

مقبوضہ کشمیر میں سابق پاک فوجی کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا؛ محمد آصف خود میڈیا کے سامنے پیش ہو گئے۔

October 2, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *