"> کامران خان کا جعلی کلپ اور بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

کامران خان کی جعلی ویڈیو کے ذریعے بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب

بھارتی سوشل میڈیا پر صحافی کامران خان کی اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیو کے ذریعے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا گیا ہے۔
کامران خان کا جعلی کلپ اور بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب

بھارتی ہینڈلز کی جانب سے اے آئی سے تیار کردہ کامران خان کا جعلی کلپ شیئر کر کے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا گیا۔

August 20, 2026

بھارتی سوشل میڈیا ہینڈلز کی جانب سے جعلی مواد پھیلا کر پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مبینہ بھارتی ہینڈلز کی جانب سے معروف صحافی کامران خان کے پروگرام کا ایک جعلی اور من گھڑت ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا۔ اس کلپ میں ڈی جی میڈیا ونگ میجر جنرل محمد مشتاق علی کے حوالے سے یہ من گھڑت دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ففتھ جنریشن وارفیئر میں پیچھے رہ گیا ہے۔

حقائق کی جانچ سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی ٹیکنالوجی کا سہارا لے کر تیار کی گئی ایک ڈیپ فیک اور من گھڑت ویڈیو ہے۔

سکیورٹی اور میڈیا تجزیہ کاروں کے مطابق روزِ اول سے بھارت کا یہ طریقہ کار رہا ہے کہ وہ جعل سازی، جعلی خبروں اور منظم پروپیگنڈے کے ذریعے اپنے مخالف کو معاشی، سیاسی اور عسکری محاذ پر کمزور دکھانے اور ناکام بنانے کی کوششیں کرتا ہے۔

بھارتی ہینڈلز اکثر اے آئی ٹیکنالوجی اور فرضی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو استعمال کر کے جعلی بیانیہ گھڑتے ہیں، تاکہ اپنے اندرونی اور عالمی عوامی حلقوں کو گمراہ کیا جا سکے۔

دیکھیے: خیبر پختونخوا: ٹی ٹی پی کے حق میں نعرے بازی کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *