افغان طالبان نے نئے قانون کے تحت ملک بھر میں ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پولیس کا نام تبدیل کرکے شرطہ رکھ دیا گیا ہے۔

August 23, 2026

پاکستان اور پنجاب بار کونسل نے 8 اراکین کے انفرادی بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

August 23, 2026

ٹرمپ نے ایران جنگ کو معمولی رکاوٹ قرار دیا، ایران نے امریکا کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا۔

August 23, 2026

امریکی کمیشن نے آر ایس ایس پر پابندیوں کی سفارش کر دی، بھارت نے سفارشات کو توہین آمیز قرار دے کر مسترد کر دیا۔

August 22, 2026

کابل میں طالبان حکومت کی وزارتِ انصاف میں وزیرِ انصاف عبدالحکیم حقانی کے بھتیجوں اور قریبی افراد کا مالیاتی و انتظامی امور پر کنٹرول اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔

August 22, 2026

دیر کی تحصیل دوبندون میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد۔

August 22, 2026

ایران جنگ راہ کی معمولی رکاوٹ ہے: صدرْ ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ٹرمپ نے ایران جنگ کو معمولی رکاوٹ قرار دیا، ایران نے امریکا کے سامنے نہ جھکنے کا اعلان کر دیا۔
ایران جنگ معمولی رکاوٹ ہے، ٹرمپ کا بیان

ٹرمپ کے ایران جنگ سے متعلق بیان پر ایران کا سخت ردعمل، محسن رضائی کی امریکا کے حامی ممالک کو دھمکی۔

August 23, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کو راہ کی معمولی سی رکاوٹ قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج جمعے کی رات ہے اور ان کے پاس بہت سا وقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت میں انہیں کیا کرنا چاہیے، کیا واپس جا کر ایران میں تھوڑی سی مزید بمباری کرنی چاہیے؟

اس سے پہلے ٹرمپ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ ایران ڈیل تو چاہتا ہے، مگر درست ڈیل کے لیے تیار نہیں ہے۔

دوسری جانب ایران نے ٹرمپ کے بیان کو مایوسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ کے قریبی ساتھی حسین طیب نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے سامنے نہیں جھکے گا۔

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔

دیکھیے: ایران کا امریکہ سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ، ایرانی صدر کا بڑا بیان

متعلقہ مضامین

افغان طالبان نے نئے قانون کے تحت ملک بھر میں ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ پولیس کا نام تبدیل کرکے شرطہ رکھ دیا گیا ہے۔

August 23, 2026

پاکستان اور پنجاب بار کونسل نے 8 اراکین کے انفرادی بیانات سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

August 23, 2026

امریکی کمیشن نے آر ایس ایس پر پابندیوں کی سفارش کر دی، بھارت نے سفارشات کو توہین آمیز قرار دے کر مسترد کر دیا۔

August 22, 2026

کابل میں طالبان حکومت کی وزارتِ انصاف میں وزیرِ انصاف عبدالحکیم حقانی کے بھتیجوں اور قریبی افراد کا مالیاتی و انتظامی امور پر کنٹرول اور کرپشن کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *