ترناب فارم میں چمکنی تھانے کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

August 27, 2026

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 دہشتگرد ہلاک، اہم عسکری کمانڈر گرفتار اور 3 مغوی بازیاب کرا لیے گئے۔

August 27, 2026

معاشی ماہرین نے شبر زیدی کی سی پیک پر تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے نے ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کو سہارا دیا ہے۔

August 27, 2026

محکمہ تعلیم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 627 سرکاری اسکول مکمل طور پر غیر فعال ہیں، جن میں سے اکثریت ضم شدہ اضلاع میں واقع ہے۔

August 27, 2026

آئندہ سال شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کا اجلاس پاکستان میں ہوگا، پاکستان ایک سال کے لیے تنظیم کی صدارت بھی سنبھالے گا۔

August 27, 2026

وزیرستان کے علاقے جنکھیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر مشتاق عرف جنم کو ہلاک کر دیا۔

August 27, 2026

وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر مشتاق عرف جنم ہلاک

وزیرستان کے علاقے جنکھیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر مشتاق عرف جنم کو ہلاک کر دیا۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر مشتاق عرف جنم ہلاک

وزیرستان کے علاقے جنکھیل میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر مشتاق عرف جنم ہلاک ہوگیا۔

August 27, 2026

وزیرستان کے علاقے جنکھیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر مشتاق عرف جنم کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں دہشتگرد کمانڈر مشتاق عرف جنم کو نشانہ بنایا گیا۔ ہلاک ہونے والا کمانڈر ٹی ٹی پی کے مجلس عسکری سے وابستہ آئی ایم پی گروپ کا اہم کمانڈر بتایا جاتا تھا۔

مشتاق عرف جنم کو علاقے میں دہشتگرد سرگرمیوں اور نیٹ ورک کی آپریشنل صلاحیتوں میں اہم کردار ادا کرنے والا کمانڈر قرار دیا جاتا تھا۔ اس کی ہلاکت کو ٹی ٹی پی کے لیے قیادت اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کے حوالے سے ایک بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مزید ممکنہ اہداف کے خلاف کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

دیکھیے: کے پی اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

ترناب فارم میں چمکنی تھانے کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

August 27, 2026

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 دہشتگرد ہلاک، اہم عسکری کمانڈر گرفتار اور 3 مغوی بازیاب کرا لیے گئے۔

August 27, 2026

معاشی ماہرین نے شبر زیدی کی سی پیک پر تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے نے ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کو سہارا دیا ہے۔

August 27, 2026

محکمہ تعلیم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 627 سرکاری اسکول مکمل طور پر غیر فعال ہیں، جن میں سے اکثریت ضم شدہ اضلاع میں واقع ہے۔

August 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *