"> بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 18 دہشت گرد ہلاک کردیئے، فائرنگ کے دوران کیپٹن عبید شہید ہوگئے۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک جبکہ کیپٹن عبید شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

سکیورٹی فورسز نے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ کارروائی میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے 31 اگست کو سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی کوشش کی۔ تاہم، اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔

سکیورٹی آپریشن

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا۔ فائرنگ کے ابتدائی تبادلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے۔ بعد ازاں فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب کیا گیا۔ اس دوران مزید 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ یوں کارروائی میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی۔

کیپٹن عبید شہید

شدید فائرنگ کے دوران کیپٹن عبید نے وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔ قوم نے کیپٹن عبید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش اور کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔

دیکھیے: چاغی میں فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *