مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ریاض میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔

October 5, 2026

خودمختاری کے نعروں کے برعکس بیرونی طاقتوں سے مبینہ رابطوں اور ریلیف کی توقع پر سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف اور دوہرے معیار پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

صوبہ خیبرپختونخوا میں بدستور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دیرپا امن کے لیے سکیورٹی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی سیاسی اونرشپ اور اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔

October 5, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

مکہ دفاعی معاہدہ ہنگامی اجلاس، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ریاض میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سعودی اور ترک وزرا سمیت اعلیٰ عسکری قیادت شرکت کرے گی۔

October 5, 2026

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اس اہم نشست میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں اور خطے کی موجودہ سلامتی کی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ معاہدے کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

اس ہنگامی اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان شریک ہو رہے ہیں۔ ترکیہ کے وزیر دفاع یاشر گلر اور ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بایراکتار اوغلو بھی شرکت کریں گے۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک اور ڈیفنس کمیٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دو دو ارکان شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کمیٹی کا اگلا باقاعدہ اجلاس نومبر میں دوبارہ منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

خودمختاری کے نعروں کے برعکس بیرونی طاقتوں سے مبینہ رابطوں اور ریلیف کی توقع پر سیاسی حلقوں نے پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف اور دوہرے معیار پر کڑے سوالات اٹھا دیے۔

October 5, 2026

صوبہ خیبرپختونخوا میں بدستور سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ دیرپا امن کے لیے سکیورٹی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ صوبائی سیاسی اونرشپ اور اداروں کی مضبوطی ناگزیر ہے۔

October 5, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *