یہاں سوال انسانی حقوق کے انکار کا نہیں، بلکہ احتساب، تصدیق اور طریقۂ کار کا ہے۔ جب تشدد جیسے سنگین قانونی تصورات کو بغیر عدالتی یا تحقیقی بنیاد کے استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف قانونی معنویت کو کمزور کرتا ہے بلکہ انسانی حقوق کے عالمی نظام کی ساکھ کو بھی متاثر کرتا ہے۔

December 14, 2025

حالیہ دنوں میں بدخشاں، تخار اور پنجشیر کے مختلف علاقوں میں طالبان کی تنصیبات اور گشت کرنے والے دستوں کو نشانہ بنائے جانے کے دعوے سامنے آئے ہیں، جن کی ذمہ داری زیادہ تر افغانستان فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے قبول کی ہے۔ حال ہی میں این آر ایف کے کابل حملے میں 17 طالبان اہلکار ہوئے تھے جبکہ قندوز اور ہرات میں بھی این آر ایف نے کاروائیاں کی ہیں۔

December 14, 2025

تاہم، یہ سخت لہجہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چند روز قبل کابل میں طالبان کے اعلیٰ مذہبی علما نے امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کی منظوری سے، ایک مذہبی فتویٰ جاری کیا تھا جس میں واضح طور پر افغانوں کو ہدایت کی گئی کہ افغان سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔ اس فتویٰ میں تحمل، ذمہ داری اور علاقائی امن پر زور دیا گیا تھا۔

December 14, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقعے کو داعش سے منسوب کرتے ہوئے تنظیم کے خلاف سخت جوابی کارروائی کا اعلان کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک ایسے حساس علاقے میں کیا گیا جو مکمل طور پر شامی ریاست کے کنٹرول میں نہیں، اور خبردار کیا کہ اس کے “سنگین نتائج” ہوں گے۔

December 14, 2025

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کے دہشتگردانہ عزائم ناصرف خطے بلکہ عالمی امن کیلئے بھی خطرہ ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ سے پاکستان کے مؤقف کی بھی تائید ہوگئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بگرام ایئربیس کی واپسی کا مطالبہ بھی کرچکے ہیں۔

December 14, 2025

برسلز کانفرنس میں آرمی چیف نے عمران خان یا پی ٹی آئی کا کوئی ذکر نہیں کیا؛ ترجمان

ترجمانِ پاک فوج کا کہنا تھا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے نہ تو تحریک انصاف کا ذکر کیا اور نہ ہی کسی کو انٹرویو دیا۔ انکا کہنا تھا سہیل وڑائچ ایک سینئر صحافی ہیں انہیں اس طرح کی منفی و منگھڑت باتیں نہیں پھیلانی چاہیے تھی
ترجمانِ پاک فوج کا کہنا تھا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے نہ تو تحریک انصاف کا ذکر کیا اور نہ ہی کسی کو انَٹرویو دیا۔ انکا کہنا تھا سہیل وڑائچ ایک سینئر صحافی ہیں انہیں اس طرح کی منفی و منگھڑت باتیں نہیں پھیلانی چاہیے تھیں

جرنل احمد شریف نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ہمارا روزِ اول سے یہی مؤقف ہے کہ نو مئی کے سانحے میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

August 21, 2025

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ برسلز کانفرنس میں آرمی چیف و فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے اپنے خطاب میں نہ تو بانیِ پی ٹی آئی کا تذکرہ کیا اور نہ ہی انکی جماعت سے متعلق کسی قسم کی گفتگو کی ہے۔ کانفرنس سے متعلق اس قسم کی باتیں محض افسانہ ہیں، حقائق کے برعکس ہیں۔ ترجمانِ پاک فوج کا کہنا تھا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے نہ تو تحریک انصاف کا ذکر کیا اور نہ ہی کسی کو انَٹرویو دیا۔ انکا کہنا تھا سہیل وڑائچ ایک سینئر صحافی ہیں انہیں اس طرح کی منفی و منگھڑت باتیں نہیں پھیلانی چاہیے تھیں، نیزایک سینئر صحافی ہونے کے ناطے ایسی حرکت انہیں زیب نہیں دیتی۔

ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا جس ادارے نے یہ انٹرویو شائع کی ہے اس کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔ کیونکہ انہوں نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان اداروں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہیکہ انٹرویو اور خبریں شائع کرنے سے قبل تحقیق تو کیا کریں کہ آیا کہ یہ سچ بھی ہے یا نہیں۔

جرنل احمد شریف نے دوٹوک انداز میں کہا کہ ہمارا روزِ اول سے یہی مؤقف ہے کہ نو مئی کے سانحے میں ملوث تمام افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

انکا کہنا تھا سہیل وڑائچ کا جو کالم زباں زدِ عام ہے وہ برسلز کانفرنس ہی سے متعلق ہے لیکن برسلز کانفرنس ہال میں جہاں تمام شرکاء نے شرکت کی وہیں سہیل وڑائچ بھی شریک ہوٗے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ تو کسی کو انٹرویو دیا اور نہ ہی کسی صحافی سے انفرادی ملاقات کی ہے۔

دیکھِں: مسافر بنام قیدی نمبر 804

متعلقہ مضامین

یہاں سوال انسانی حقوق کے انکار کا نہیں، بلکہ احتساب، تصدیق اور طریقۂ کار کا ہے۔ جب تشدد جیسے سنگین قانونی تصورات کو بغیر عدالتی یا تحقیقی بنیاد کے استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف قانونی معنویت کو کمزور کرتا ہے بلکہ انسانی حقوق کے عالمی نظام کی ساکھ کو بھی متاثر کرتا ہے۔

December 14, 2025

حالیہ دنوں میں بدخشاں، تخار اور پنجشیر کے مختلف علاقوں میں طالبان کی تنصیبات اور گشت کرنے والے دستوں کو نشانہ بنائے جانے کے دعوے سامنے آئے ہیں، جن کی ذمہ داری زیادہ تر افغانستان فریڈم فرنٹ اور نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے قبول کی ہے۔ حال ہی میں این آر ایف کے کابل حملے میں 17 طالبان اہلکار ہوئے تھے جبکہ قندوز اور ہرات میں بھی این آر ایف نے کاروائیاں کی ہیں۔

December 14, 2025

تاہم، یہ سخت لہجہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چند روز قبل کابل میں طالبان کے اعلیٰ مذہبی علما نے امیرِ طالبان ہیبت اللہ اخوندزادہ کی منظوری سے، ایک مذہبی فتویٰ جاری کیا تھا جس میں واضح طور پر افغانوں کو ہدایت کی گئی کہ افغان سرزمین کو کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔ اس فتویٰ میں تحمل، ذمہ داری اور علاقائی امن پر زور دیا گیا تھا۔

December 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *