عقیل انجم اعوان
عقیل انجم اعوان جہان پاکستان کے میگزین ایڈیٹر اور سینیئر صحافی ہیں۔ وہ مختلف اداروں میں بطور پروڈیوسر، کالم نگار، فیچر نویس اور پی آر ایکسپرٹ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ عقیل اعوان ڈیجیٹل میڈیا سے بھی وابستہ ہیں اور ملک بھر میں اپنی تحاریر و تصانیف کیلئے معروف ہیں۔