خنیس الرّحمان
خنیس الرّحمان لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان لکھاری ہیں جو کہ مختلف معروف رسائل و اخبارات کے ساتھ لکھنے کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔ خنیس الرّحمان پاکستانی سیاست اور پاکستان کے مسائل پر مختلف اداروں کیلئے لکھتے ہیں اور ان کی تحاریر قارئین کی جانب سے بے حد پسند کی جاتی ہیں۔