مناہل سرفراز
مناہل سرفراز ہندوکش ٹربیون نیٹ ورک کی ڈیجیٹل نشریات کو بطور سینیئر پروڈیوسر دیکھتی ہیں جبکہ ایچ ٹی این اردو پر پوڈکاسٹ سیریز کی میزبان بھی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ مختلف موضوعات بالخصوص خواتین کے مسائل پر لکھتی رہی ہیں۔ مناہل سرفراز ایچ ٹی این کے علاوہ کئی دیگر معروف اداروں جیسے انڈیپنڈنٹ اردو اور اردو پوائنٹ سے بھی وابستہ رہ چکی ہیں۔