Author: مناہل شاہد

داعش خراسان افغانستان کے مشرقی صوبوں کو مرکز بنا کر پاکستان اور خطے کی سلامتی کے لیے مسلسل خطرات پیدا کر رہی ہے۔

September 23, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل قربانیوں کے دوران صوبائی قیادت کی جنازوں سے غیر موجودگی نے سیاسی ترجیحات پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔

September 21, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

سوات میں 9 سالہ ایشمل کے قتل نے خیبر پختونخوا میں خواتین اور بچوں کے تحفظ، پولیس کارکردگی اور نظامِ انصاف پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

September 18, 2026

مکہ کے قریب ڈرون حملہ، یمن سے سعودی محاذ تک جنگ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے نئی دفاعی اور سفارتی آزمائش کیا ہے؟

September 17, 2026