محمد احسان
محمد احسان درس نظامی کے درجہ سادسہ کے طالب علم ہیں، ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس اسلامیات بھی کر رہے ہیں۔ احسان ملکی حالات پر گہری نظر رکھتے اور ان پر تحاریر لکھنے کے شوقین ہیں۔بدلتے سیاسی حالات اور اقتدار کی کشمکش میں جھولتی سیاسی جماعتوں کے حالات و واقعات جاننا اور ان پر لکھنا ان کی خصوصیت ہے۔
اردو ادب اور شاعری پسندیدہ سے گہری دلچسپی ہے اور قومی سطح پر تقریری مقابلوں میں شریک ہوتے رہے ہیں۔