اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں شہید اے ایس آئی علی اکبر پر قاتلانہ حملے کا مرکزی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے ہلاک ہو گیا
بی ایل ایف کی جانب سے نوشکی اور چاغی میں فرنٹیئر کور کے مراکز پر خودکش اور مسلح حملے کیے گئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
بدخشاں کے ضلع میمَی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو چینی شہری ہلاک ہو گئے۔ خیلا رہے کہ مذکورہ واقعہ اسی سرحدی خطے میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے تین چینی شہری ہلاک ہوئے
مختلف دھڑوں، کمانڈرز اور پاور سینٹرز کے درمیان کشیدگی نے فیصلہ سازی کو مزید کمزور کر دیا ہے، جس کا اثر براہ راست سیکیورٹی کی ناکامیوں اور گورننس کے بگاڑ کی صورت میں دکھائی دے رہا ہے۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہی ہے، ان کے نیٹ ورکس کو بچا رہی ہے، اور امریکی چھوڑے گئے جدید ہتھیار دہشت گرد عناصر کے استعمال میں آ رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے واقعے کے بعد سامنے آنے والی معلومات، حملہ آور کے پس منظر اور متعدد حالیہ حملوں اور منصوبہ بندیوں کے تناظر میں یہ امر واضح ہو رہا ہے کہ افغانستان میں موجود مختلف دہشت گرد گروہ بدستور سرگرم ہیں۔
خیال رہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ایک وفاقی آئینی عدالت قائم کی گئی ہے جو اہم آئینی مقدمات کی سماعت کرے گی۔ ترمیم کے مطابق اس عدالت کے ججوں کی تعیناتی اور تبادلوں سے متعلق فیصلے اب حکومت کے اختیار میں ہوں گے۔