سکیورٹی ذرائع کا رائٹرز سے بڑا دعویٰ؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل۔

April 17, 2026

سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد عامر سہیل نے افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور بھارتی ایجنسی ‘را’ کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔

April 17, 2026

لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں؛ جنوبی لبنان کے دیہات پر رات گئے گولہ باری سے کشیدگی برقرار۔

April 17, 2026

اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش سے عالمی غذائی بحران اور کھاد و توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

April 17, 2026

طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر بانی رہنماء اور سابق وزیرِ خزانہ معتصم آغا جان کو قندھار سے گرفتار کر لیا گیا۔

April 17, 2026

اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی سے بھی ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، علاقائی سکیورٹی اور باہمی تعاون کے امور زیر بحث آئے۔

April 17, 2026

سیکیورٹی فورسز نے چاغی اور نوشکی میں بی ایل ایف کے حملے ناکام بنا دیے

بی ایل ایف کی جانب سے نوشکی اور چاغی میں فرنٹیئر کور کے مراکز پر خودکش اور مسلح حملے کیے گئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا
بی ایل ایف کی جانب سے نوشکی اور چاغی میں فرنٹیئر کور کے مراکز پر خودکش اور مسلح حملے کیے گئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا

ذرائع کے مطابق ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے

December 1, 2025

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور چاغی میں بدھ کے روز فرنٹیئر کور کے مراکز پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے کا حملہ، جس کے بعد دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے خودکش حملہ آور نے نوشکئی کے علاقے نوکندی میں فرنٹیئر کور کے ہیڈکوارٹر کے مرکزی داخلی دروازے پر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ حملہ بی ایل ایف کی جانب سے کیا گیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ ایس ایس پی چاغی محمد شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی کے بعد علاقے مین سرچ آپریشن جاری ہے۔

حملے کے بعد علاقے میں سکیورٹی کے مزید سخت انتظامات کردیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد خوارج ہلاک ہو چکے ہیں۔

چاغی حملے کی بی ایل ایف نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکی عسکریت پسند خاتون نے چاغی میں فرنٹیئر کور کے ہیڈکوارٹر کے باہر خودکش کار بم حملہ کیا۔ بی ایل ایف کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں مبینہ حملہ آور زرینہ رفیق عرف ترانگ ماہو کو دیکھا جاسکتا ہے۔ چاغی حملے کے فوری بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیے گئے ہیں۔

دیکھیں: اگر افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو فیصلہ کن آپریشن آخری آپشن ہوگا؛ پاکستان

متعلقہ مضامین

سکیورٹی ذرائع کا رائٹرز سے بڑا دعویٰ؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل۔

April 17, 2026

سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد عامر سہیل نے افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور بھارتی ایجنسی ‘را’ کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔

April 17, 2026

لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل کی جانب سے خلاف ورزیاں؛ جنوبی لبنان کے دیہات پر رات گئے گولہ باری سے کشیدگی برقرار۔

April 17, 2026

اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش سے عالمی غذائی بحران اور کھاد و توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

April 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *