Author: نیوز ڈیسک

امریکی جریدے یو ایس اے ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اصلاحاتی پالیسیوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے

December 26, 2025

اسرائیلی افواج نے لبنان میں ایران کی قدس فورس کے سینئر کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری کو ہلاک کر دیا، جو یونٹ 840 کے اہم رکن اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے تحت سرگرم تھے۔

December 26, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے ٹھکانوں کو امریکی افواج نے نشانہ بنایا

December 26, 2025

رپورٹ کے مطابق محمد گورین کی گرفتاری مکمل طور پر ترک انٹیلی جنس کی کارروائی تھی اور افغان طالبان کا اس میں کوئی کردار نہیں

December 26, 2025

تاجک حکام کے مطابق یہ واقعہ ضلع شمسی الدین شاہین میں واقع بوگ سرحدی چوکی کے قریب پیش آیا۔ جمعرات کو جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے تین مسلح افراد کو سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا۔

December 26, 2025

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والا خارجی دلاؤر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا اور اس کے سر کی قیمت 40 لاکھ روپے مقرر تھی۔ وہ سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل سمیت متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہا۔

December 25, 2025

تقریب میں او آئی سی کابل مشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد سعید العیّاش اور دفترِ امورِ جیل خانہ جات کے ڈائریکٹر جنرل مولوی محمد یوسف شریک ہوئے

December 25, 2025

قائداعظمؒ کو اس حقیقت کا احساس تھا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں بر صغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی آزادی جیسے مقدس فریضہ کیلئیے منتخب کیا ہے اس کا اظہار 17 اپریل 1948 کو گورنر ہاؤس پشاورمین جرگے سے خطاب میں کیا آپ نے فرمایا’’میں نے جو کچھ بھی کیا وہ اسلام کے ایک خادم کی حیثیت سے کیا اور اپنی قوم کی آزادی میں اپنی استطاعت کے مطابق ہر ممکن مددکی‘‘

December 25, 2025

تاجکستان کے وزیر ثقافت مطلب خن ستوریون نے بھی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور پاکستان کی جانب سے پرتپاک مہمان نوازی اور خوشگوار استقبال پر تاجک عوام کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔تقریب میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی، سینئر سرکاری افسران،سفارتی برادری کے ارکان اور ثقافتی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

December 25, 2025

امریکی ری سیٹلمنٹ کے منتظر افغان پناہ گزینوں کی موجودگی کے باعث پاکستان غیر یقینی صورتحال، محدود وسائل اور سخت پابندیوں کے سبب شدید سماجی اور سکیورٹی خطرات کا سامنا کر رہا ہے

December 25, 2025