"> لبنان: ایرانی قدس فورس کے سینئر کمانڈر اسرائیلی حملے میں ہلاک - HTN Urdu
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

لبنان: ایرانی قدس فورس کے سینئر کمانڈر اسرائیلی حملے میں ہلاک

اسرائیلی افواج نے لبنان میں ایران کی قدس فورس کے سینئر کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری کو ہلاک کر دیا، جو یونٹ 840 کے اہم رکن اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے تحت سرگرم تھے۔
اسرائیلی افواج نے لبنان میں ایران کی قدس فورس کے سینئر کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری کو ہلاک کر دیا، جو یونٹ 840 کے اہم رکن اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے تحت سرگرم تھے۔

قدس فورس کے سینئر کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری کی سرگرمیوں کی طویل عرصہ سے اسرائیلی انٹیلی نگرانی کر رہی تھی

December 26, 2025

اسرائیلی افواج نے لبنان میں ایران کی قدس فورس کے سینئر کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق کمانڈر حسین محمود مرشاد الجوہری قدس فورس کی یونٹ 840 کے اہم رکن تھے اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے تحت سرگرم تھے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمانڈر الجوہری لبنان کے شہر انصاریہ کے قریب مارے گئے، جہاں ان کی موجودگی اور سرگرمیوں کی باقاعدہ اسرائیلی انٹیلی جنس نے نگرانی کر رہی تھی۔

اسرائیلی فوج نے اس کارروائی کو قدس فورس کی سرگرمیوں اور ایران کے علاقائی اثر و رسوخ کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس کارروائی سے مشرقِ وسطیٰ میں خطے کے سیاسی اور سیکیورٹی توازن پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے فوجی نیٹ ورک پر نگرانی اور کارروائیاں جاری رہنے کا امکان ہے۔

دیکھیں: انقرہ: لیبیا کے آرمی چیف فضائی حادثے میں جاں بحق

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *