میرا روخانہ رحیم وزیر نوجوان صحافی ہیں اور شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ انہوں نے میڈیا سائنسز میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور مختلف موضوعات پر ان کی تحاریر قارئین نہایت پسند کرتے ہیں۔
نوے ژوند ادبی و فلاحی تنظیم” اسلام آباد کی ادبی و ثقافتی فضا کو سنوارنے اور معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کی مدد کرنے والی ایک متحرک اور بااثر ادارہ ہے۔