اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

کے پی میں دہشتگردی اور منشیات کے مبینہ گٹھ جوڑ نے امن تباہ کر دیا۔ ایک دہائی سے اقتدار پر قابض پی ٹی آئی پولیس فورس کو جدید آلات دینے اور صوبے کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔

October 3, 2026

افغانستان بھر میں مسلح مزاحمت کا دائرہ پھیل گیا ہے، جہاں طالبان کے انٹیلی جنس اور سکیورٹی مراکز پر حملوں میں درجنوں اہلکار ہلاک ہو گئے۔

October 3, 2026

بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان بگ بیش لیگ میں دلچسپ مقابلہ، میدان بابر کے نام رہا

اکستان کرکٹ کے دو معروف کھلاڑی بابر اعظم اور محمد رضوان آج بگ بیش لیگ میں حریف بن گئے، اور میچ بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کے نام رہا
اکستان کرکٹ کے دو معروف کھلاڑی بابر اعظم اور محمد رضوان آج بگ بیش لیگ میں حریف بن گئے، اور میچ بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کے نام رہا

دونوں کھلاڑیوں کی کارکردگی نے کرکٹ شائقین کے لیے یادگار لمحے فراہم کیے

January 1, 2026

پاکستان کرکٹ کے دو نام بابر اعظم اور محمد رضوان آج بگ بیش لیگ میں حریف بن گئے اور میچ بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کے نام رہا۔ میلبرن رینی گیڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ جواب میں سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کی بیٹنگ کے باعث آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

بابر اعظم نے 42 گیندوں پر 58 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ ان کی رواں بگ بیش لیگ میں دوسری نصف سنچری ہے۔

میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان دوستانہ مگر بھرپور مقابلے نے شائقین کو محظوظ کیا، اور دونوں کھلاڑیوں کی کارکردگی نے کرکٹ شائقین کے لیے یادگار لمحے فراہم کیے۔

دیکھیں: پاکستان کا شفافیت اور صاف حکمرانی کی جانب تاریخی سفر جاری

متعلقہ مضامین

اسلام آباد میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی میزبانی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ تیار کر لیا گیا ہے۔

October 3, 2026

ہٹیاں بالا میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 8 اہم ارکان نے پریس کانفرنس کے دوران تنظیم سے مستقل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

October 3, 2026

بلیدہ میں نجی اسکول پر حملے، توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے خلاف مقامی آبادی نے شدید احتجاج کیا، فورسز کی آمد پر حملہ آور فرار ہو گئے۔

October 3, 2026

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور صوبائی حکومت عوام کے بجائے خارجیوں کی نمائندگی کر رہی ہے۔

October 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *