...
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ کے باعث خلیجی خطے کے ہوائی اڈوں اور فضائی حدود میں خلل پیدا ہوا، جس سے پروازوں کے شیڈول متاثر ہوئے اور متعدد روٹس تبدیل کرنا پڑے

March 23, 2026

گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا واقعہ بیان کیا، جس میں ایک شخص نے طواف کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی

March 23, 2026

یہ بیان ایک طنزیہ اور نفسیاتی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے خود کو پُراعتماد ظاہر کیا ہے

March 23, 2026

محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔

March 23, 2026

یومِ پاکستان 2026 کے موقع پر ایچ ٹی این کا خصوصی اداریہ؛ قراردادِ لاہور کی تاریخی اہمیت، دفاعی کامیابیوں اور معاشی خود انحصاری کی ضرورت پر تفصیلی جائزہ

March 23, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں علامہ زاہد عباس کاظمی کا پاک فوج کے ساتھ مل کر دشمن کا مقابلہ کرنے کا اعلان؛ فیلڈ مارشل نے آیت اللہ خامنہ ای کی موت پر تعزیت اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی

March 23, 2026

ایران پر مسلط جنگ کے اثرات، عالمی ائیرلائنز کو 53 ارب ڈالر کا بڑا نقصان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ کے باعث خلیجی خطے کے ہوائی اڈوں اور فضائی حدود میں خلل پیدا ہوا، جس سے پروازوں کے شیڈول متاثر ہوئے اور متعدد روٹس تبدیل کرنا پڑے
عالمی ائیر لائنز کے نقصان

جنگ کے بعد جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور بعض اندازوں کے مطابق قیمتیں تقریباً دگنی ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں فضائی ٹکٹوں میں اضافے کا امکان ہے

March 23, 2026

لندن: ایران پر اسرائیلی و امریکی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی جنگی صورتحال نے عالمی ہوا بازی کی صنعت کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ائیرلائنز کو مجموعی طور پر 53 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچنے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ کے باعث خلیجی خطے کے ہوائی اڈوں اور فضائی حدود میں خلل پیدا ہوا، جس سے پروازوں کے شیڈول متاثر ہوئے اور متعدد روٹس تبدیل کرنا پڑے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے بعد سنبھلتی ہوئی ائیرلائن انڈسٹری ایک بار پھر بڑے بحران کا شکار ہو گئی ہے، جبکہ جنگ کے باعث ایندھن کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق جنگ کے بعد جیٹ فیول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور بعض اندازوں کے مطابق قیمتیں تقریباً دگنی ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں فضائی ٹکٹوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق خلیج میں کشیدگی برقرار رہی تو عالمی سپلائی چین، مسافروں کی تعداد اور ایوی ایشن سیکٹر کو مزید دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دیکھئیے:ایران کے ڈیاگو گارشیا اور اسرائیل پر بیک وقت میزائل حملے

متعلقہ مضامین

گوہر رشید نے عمرے کے دوران پیش آنے والا واقعہ بیان کیا، جس میں ایک شخص نے طواف کے دوران سیلفی لینے کی کوشش کی

March 23, 2026

یہ بیان ایک طنزیہ اور نفسیاتی پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس میں ایران نے امریکی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے خود کو پُراعتماد ظاہر کیا ہے

March 23, 2026

محسن نقوی نے صاحبزادہ فرحان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اعزاز پاکستان کرکٹ کے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی محنت اور پروفیشنل اپروچ کا نتیجہ ہے۔

March 23, 2026

یومِ پاکستان 2026 کے موقع پر ایچ ٹی این کا خصوصی اداریہ؛ قراردادِ لاہور کی تاریخی اہمیت، دفاعی کامیابیوں اور معاشی خود انحصاری کی ضرورت پر تفصیلی جائزہ

March 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.