ان کے بیان میں عام شہریوں، بالخصوص حساس طبقات کے حوالے سے بھی سخت اور متنازع زبان استعمال کی گئی، جسے انسانی حقوق کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے

March 18, 2026

سراج الدین حقانی نے کہا کہ اسلامی امارت توقع رکھتی ہے کہ پاکستان کے مسلمان اور بااثر حلقے ایسے اقدامات کے خلاف آواز اٹھائیں گے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں

March 18, 2026

انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ توقع رکھتا ہے کہ افغانستان ہر قسم کے سکیورٹی واقعات کی مکمل ضمانت دے، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ مطالبہ ہے۔

March 18, 2026

امریکا اور پاکستان کے درمیان “گرین الائنس” کے تحت شمسی، ہوا اور گرڈ ماڈرنائزیشن جیسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے

March 18, 2026

امریکیوں و اسرائیلیوں نے جنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت اس پہلو پر شاید اتنا نہیں سوچا ہوگا کہ چائنا اس حد تک گہرائی میں اتر سکتا ہے۔ بہرحال امریکہ و اسرائیل کو اب نئے سرے سے اپنی عسکری منصوبہ بندی کرنا ہوگی

March 18, 2026

دہشت گردی کے خلاف ریاست کے مضبوط ردعمل کو ‘غلطی’ کہنا حقائق کے برعکس ہے۔ جب سرحد پار ٹھکانوں پر ضرب لگی تو حملے کم ہوئے مگر سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کے ہمدردوں کی تکلیف بڑھ گئی

March 18, 2026

کابل کے ڈپٹی گورنر کی سنگین دھمکیاں، پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیان سامنے آ گیا

ان کے بیان میں عام شہریوں، بالخصوص حساس طبقات کے حوالے سے بھی سخت اور متنازع زبان استعمال کی گئی، جسے انسانی حقوق کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے
ڈپٹی گورنے قدرت اللہ امینی کا اشتعال انگیز بیان

اگر ہمیں امیرالمؤمنین کی اجازت ملی تو ہمارے مجاہدین پاکستان میں داخل ہونے، علاقے پر قبضہ کرنے اور مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں

March 18, 2026

کابل: ڈپٹی گورنر قدرت اللہ امینی نے پاکستان کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ اجازت دیں تو ان کے جنگجو پاکستان میں داخل ہو کر کارروائیاں کریں گے، جس پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں قدرت اللہ امینی نے کہا، “اگر ہمیں امیرالمؤمنین کی اجازت ملی تو ہمارے مجاہدین پاکستان میں داخل ہونے، علاقے پر قبضہ کرنے اور مخالف عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں۔” انہوں نے پاکستانی عوام کی نسل کشی کر نے کا غیر انسانی و اخلاقی عزم بھی ظاہر کیا

رپورٹس کے مطابق ان کے بیان میں عام شہریوں، بالخصوص حساس طبقات کے حوالے سے بھی سخت اور متنازع زبان استعمال کی گئی، جسے انسانی حقوق کے تناظر میں تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق محدود ہے۔

متعلقہ افغان میڈیا ادارے نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ یہ ریمارکس انٹرویو کے دوران غصے کی حالت میں دیے گئے اور ادارہ ان خیالات کی حمایت نہیں کرتا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق کابل کے ڈپٹی گورنر کا یہ بیان خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا سکتا ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

دیکھئیے:سراج حقانی کی دہائی: کابل حملے کے بعد افغان وزیر داخلہ کا پاکستانی عوام اور علماء سے مداخلت کا مطالبہ

متعلقہ مضامین

سراج الدین حقانی نے کہا کہ اسلامی امارت توقع رکھتی ہے کہ پاکستان کے مسلمان اور بااثر حلقے ایسے اقدامات کے خلاف آواز اٹھائیں گے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں

March 18, 2026

انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ توقع رکھتا ہے کہ افغانستان ہر قسم کے سکیورٹی واقعات کی مکمل ضمانت دے، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ مطالبہ ہے۔

March 18, 2026

امریکا اور پاکستان کے درمیان “گرین الائنس” کے تحت شمسی، ہوا اور گرڈ ماڈرنائزیشن جیسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے

March 18, 2026

امریکیوں و اسرائیلیوں نے جنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت اس پہلو پر شاید اتنا نہیں سوچا ہوگا کہ چائنا اس حد تک گہرائی میں اتر سکتا ہے۔ بہرحال امریکہ و اسرائیل کو اب نئے سرے سے اپنی عسکری منصوبہ بندی کرنا ہوگی

March 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *