سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

August 22, 2026

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت 6 ماہ کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

August 22, 2026

اورکزئی میں امن کمیٹی کی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

August 22, 2026

پی ایس ایل 11 کا دھماکے دار آغاز، لاہور قلندرز نے حیدر آباد کنگزمین کو 69 رنز سے شکست دے دی

میچ کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں
لاہور نے حیدرآباد کو شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ کے ساتھ ہی ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جہاں شائقین کی توجہ ایک سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز ہے

March 26, 2026

لاہور: لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز  نے حیدرآبادکنگز مین کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے۔

قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے جارحانہ انداز میں 39 گیندوں پر 53 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 10 چوکے شامل تھے۔ ان کے علاوہ حسیب اللہ خان 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ محمد نعیم نے 30 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

  حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم آخری گیند پر 130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

حیدرآباد کنگز مین کےکپتان مارنوس لیبوشین 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ریلی میریدیتھ نے 19 اور حسان خان نے 14 رنز  بنائے۔

قلندرز کی جانب سے حارث رؤف ، سکندر رضا اور عبید شاہ نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

لاہور قلندرز نے آخری اوورز میں تیز بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا مجموعہ ترتیب دیا، جس کے باعث حیدرآباد کنگز کو فتح کیلئے 200 رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ کے ساتھ ہی ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جہاں شائقین کی توجہ ایک سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم میں محمد نعیم، عبداللہ شفیق، فخر زمان، پرویز حسین، حسیب اللہ، سکندر رضا، آصف علی، شاہین آفریدی، حارث رؤف، مستفیض الرحمان اور عبید شاہ شامل ہیں۔

حیدرآباد کنگز کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عثمان خان، مارنوس لبوشین، کوشال پریرا، عرفان نیازی، رضوان محمود، حسان خان، حماد اعظم، رائلی میریڈیتھ، محمد علی اور عاکف جاوید شامل ہیں۔

میچ کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں، جبکہ سابق کپتان وسیم اکرم نے پی ایس ایل 11 کی ٹرافی میدان میں لا کر تقریب کو چار چاند لگا دیے۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری، عاطف اسلم کی آواز نے رنگ جما دیا

متعلقہ مضامین

سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 شہروں میں کارروائیاں کر کے 18 دہشت گرد گرفتار کر لیے، بھاری اسلحہ اور بارودی مواد برآمد۔

August 22, 2026

بھارتی صحافی راجو پارولیکر نے بی جے پی حکومت میں ترقیاتی منصوبوں اور ٹھیکوں میں بھاری کمیشن کی نذر ہونے والے فنڈز کو بے نقاب کر دیا۔

August 22, 2026

چناب بیاس لنک ٹنل کیس کی سماعت 16 ستمبر کو ہو گی، حکومت سے عالمی فورمز پر رجوع کا مطالبہ۔

August 22, 2026

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی پناہ گاہوں اور 2 ہزار جنگجوؤں کی موجودگی کو بے نقاب کر دیا ہے۔

August 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *