خبریں - Page 490 of 681 - HTN Urdu

Home » خبریں

Recent News

ذرائع کے مطابق مولوی نعمان غزنوی کابل کے مشرقی علاقے بٹخاک میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ہلاک ہوئے۔ وہ طالبان انٹیلی جنس کے سربراہ عبد الحق واثق کے نہایت قریبی ساتھی اور سیکریٹری کے طور پر کام کر رہے تھے۔ واقعے کی نوعیت اور اسباب تاحال واضح نہیں ہو سکے۔

December 28, 2025

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر اور سابق وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد از نمازِ ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی

December 27, 2025

پاکستان وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

December 27, 2025

اسحاق ڈار نے افغان علما کی جانب سے افغانستان سے باہر لڑائی کی مخالفت پر مبنی قرارداد اور افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے اس بیان کا خیر مقدم کیا جس میں افغان سرزمین کو دیگر ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

December 27, 2025

چین کے صوبہ یونان میں کوئلے کی کان میں گیس کے اچانک اخراج کے باعث چار افراد ہلاک اور تین تاحال لاپتہ ہیں

December 27, 2025

جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئی ہے، چمن پسنجر کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہو چکی ہے جبکہ بولان میل 28 دسمبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگی

December 27, 2025

یہ دورہ اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات اپنے تعلقات کو محض رسمی دوستی تک محدود نہیں رکھنا چاہتے بلکہ اسے ایک جامع، طویل المدتی اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں۔

December 26, 2025

اس سے قبل پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے  یو اے ای صدر کے طیارے کو حصار میں لیا اور فضائی سلامی دی۔

December 26, 2025

امریکی جریدے یو ایس اے ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اصلاحاتی پالیسیوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے

December 26, 2025

مقامی سطح پر موجو سورسز کا دعویٰ ہے کہ تاجک بارڈر پر ٹی ٹی ٹی کے مراکز میں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد بھی موجود ہیں اور انہیں اضلاع میں ٹی ٹی ٹی کے ساتھ ساتھ ای ٹی آئی ایم کے دہشت گردوں کو بھی افغان رجیم کی سرپرستی میں رکھا گیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر افغان طالبان پوری دنیا میں خود کو داعش مخالف قرار دیتے ہیں لیکن بدخشاں کے ان سرحدی اضلاع میں داعش کھلے بندوں موجود ہے اور اس کے مراکز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی بلکہ انہیں سہولیتیں دی جا رہی ہیں۔

December 26, 2025

ایچ ٹی این ورلڈ کے لیے سائن اَپ کریں

بریکنگ نیوز الرٹ

درست وقت میں بریکنگ نیوز alerts حاصل کریں اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں سے آگاہ رہیں۔

سائن اپ کرکے، آپ ہماری پرائیویسی پالیسی سے متفق ہوتے ہیں۔