مولوی عبدالکبیر کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی بڑے پیمانے پر واپسی ایک سنگین انسانی، معاشی اور انتظامی چیلنج ہے، جس کے لیے مربوط حکمتِ عملی اور بین الادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے۔
راجستھان انسدادِ دہشت گردی اسکواڈ کے مطابق اسامہ ملک سے فرار ہونے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا اور دبئی کے راستے افغانستان جانے کا ارادہ رکھتا تھا۔ حکام نے بتایا کہ اگر کارروائی میں محض دو دن کی بھی تاخیر ہو جاتی تو ملزم بیرونِ ملک فرار ہونے میں کامیاب ہو سکتا تھا۔
سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ خادم حرمین شریفین کے حکم پر فیلڈ مارشل کو یہ معزز ایوارڈ پیش کیا گیا
موجودہ افغان حکومت کے لیے بھی یہ سمجھنا ناگزیر ہے کہ طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا اقتدار، جمہوریت، مفاہمت اور اجتماعی اتفاقِ رائے سے قائم ہونے والے امن کا نہ نعم البدل ہو سکتا ہے اور نہ ہی ایک مستحکم اور پائیدار افغانستان کے مستقبل کی بنیاد رکھ سکتا ہے۔
برطانیہ میں پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کو 11 سالہ بچی کو چاقو سے مسلح حملہ آور سے بچانے پر غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ برطانوی جج نے عبداللہ کی بہادری کو سراہتے ہوئے اسے 1,000 پاؤنڈ نقد انعام دینے کا حکم دیا
حیرت انگیز طور پر ساتھ موجود ملا یعقوب اور برادر کو کسی نے کوئی توجہ نہیں دی ۔ خلاف معمول سراج حقانی نے بھی لوگوں کو اپنے جذبات کے اظہا رکا موقع دیا اور سکیورٹی والوں کے کہنے کے باوجود وہاں سے ہٹنے سے انکار کردیا ۔