ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

عبداللہ شفیق 57، بابراعظم 16 اور امام الحق 17 رنز بناکرآؤٹ ہوئے، ہارمر نے 2، مہاراج نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

1 min read

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے

جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کے لیے پُر امید ہیں اور جیت کے لیے پلان تیار کر لیا ہے۔

October 20, 2025

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے۔

راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے محتاط انداز میں بیٹنگ کی اور کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے ہیں۔

سعود شکیل 42 اور سلمان علی آغا 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔

کپتان شان مسعود نے شاندار 87 رنز کی اننگز کھیلی، بابر اعظم 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے مہاراج اور ہارمر نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ربادا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

 چائے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹوں پر 177 رنز بنالیے، شان مسعود 77 اور سعود شکیل 6 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔

عبداللہ شفیق 57، بابراعظم 16 اور امام الحق 17 رنز بناکرآؤٹ ہوئے، ہارمر نے 2، مہاراج نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، ٹیم میں آصف آفریدی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ حسن علی کو دوسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم کا کہنا ہے کہ ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے، ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں، کیشو مہاراج اور مارکو ینسن ٹیم میں شامل ہیں۔

مہمان ٹیم کے کپتان یہ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے خواہاں ہیں، جس کے لیے انہوں نے پلاننگ کر لی ہے۔

جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کے لیے پُر امید ہیں اور جیت کے لیے پلان تیار کر لیا ہے۔

ایڈن مارکرم کا کہنا تھا کہ پنڈی میں بھی لاہور ٹیسٹ جیسی پچ بنتی نظر آ رہی ہے۔ پچ کا معائنہ کیا ہے ان کنڈیشنر میں کھیلنا ہمیشہ چیلنجنگ ہوتا ہے۔ تاہم جب میچ شروع ہوگا تو میچ کا اصل اندازہ ہوگا۔ یہ میچ جیت کر ہم سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے۔

پروٹیز کپتان نے کہا کہ نعمان اور ساجد کے حوالے سے ٹیم میٹنگ میں گفتگو ہوئی ہے۔ ان دونوں اسپنرز کا چیلنج ہمیں پنڈی میں بھی درپیش ہوگا۔ لیکن انہیں کیسے کھیلنا ہے، یہ پلاننگ کر لی ہے۔ امید ہے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

دیکھیں: افغان کرکٹ بورڈ کا ٹرائی سیریز سے دستبرداری کا فیصلہ، پاکستان نے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *