صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آیا افغانستان میں طالبان حکومت سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے اس سوال کو نامناسب قرار دیا اور بغیر جواب دیے پریس کانفرنس ختم کر دی

March 18, 2026

یومِ پاکستان کے نظریات سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وسیع تر کفایت شعاری پالیسی پر بھی عمل جاری رکھا جائے گا

March 18, 2026

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسے مواد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اس گانے کی مذمت ہو رہی ہے لیکن متعلقہ افراد کو اس پر شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی

March 18, 2026

شکایت میں الزام لگایا گیا کہ افطار کے دوران چکن بریانی کھائی گئی اور مبینہ طور پر بچا ہوا کھانا دریا میں پھینکا گیا، جس سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے

March 18, 2026

نجف میں پیدا ہونے والے لاریجانی نے پاسدارانِ انقلاب میں شمولیت کے بعد ایران کی داخلی سیاست، پارلیمنٹ اور خارجہ پالیسی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ طویل عرصے تک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے اور جوہری پروگرام کے چیف مذاکرات کار کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

March 18, 2026

پی ایس ایل گیارہ ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے

March 17, 2026

یوم پاکستان پریڈ منسوخ، 23 مارچ سادگی سے منانے کا فیصلہ

یومِ پاکستان کے نظریات سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وسیع تر کفایت شعاری پالیسی پر بھی عمل جاری رکھا جائے گا
یوم پاکستان پریڈ منسوخ

حکام کا کہنا ہے کہ تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ یومِ پاکستان کو سادگی اور وقار کے ساتھ منایا جائے، جبکہ قومی دن کی اہمیت اور اس کا پیغام بھی اجاگر کیا جائے

March 18, 2026

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس نے اعلان کیا ہے کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی، جبکہ دن کو سادگی اور وقار کے ساتھ منایا جائے گا۔

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ کفایت شعاری اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یومِ پاکستان پر سادہ پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ یومِ پاکستان کو سادگی اور وقار کے ساتھ منایا جائے، جبکہ قومی دن کی اہمیت اور اس کا پیغام بھی اجاگر کیا جائے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ یومِ پاکستان کے نظریات سے وابستگی کے ساتھ ساتھ وسیع تر کفایت شعاری پالیسی پر بھی عمل جاری رکھا جائے گا۔

دیکھئیے:پاکستان اگر تیل خریدنا چاہے، تو سستا تیل دیں گے؛ روسی سفیر

متعلقہ مضامین

صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آیا افغانستان میں طالبان حکومت سے متعلق پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے اس سوال کو نامناسب قرار دیا اور بغیر جواب دیے پریس کانفرنس ختم کر دی

March 18, 2026

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایسے مواد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اس گانے کی مذمت ہو رہی ہے لیکن متعلقہ افراد کو اس پر شرمندگی محسوس نہیں ہو رہی

March 18, 2026

شکایت میں الزام لگایا گیا کہ افطار کے دوران چکن بریانی کھائی گئی اور مبینہ طور پر بچا ہوا کھانا دریا میں پھینکا گیا، جس سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے

March 18, 2026

نجف میں پیدا ہونے والے لاریجانی نے پاسدارانِ انقلاب میں شمولیت کے بعد ایران کی داخلی سیاست، پارلیمنٹ اور خارجہ پالیسی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وہ طویل عرصے تک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے اور جوہری پروگرام کے چیف مذاکرات کار کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

March 18, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *