پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان  ٹی 20 اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ممکنہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے نام سامنے آ گئے ہیں، جن پر ہیڈ کوچ، کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان رواں ہفتے حتمی مشاورت متوقع ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کے ممکنہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے نام سامنے آ گئے ہیں، جن پر ہیڈ کوچ، کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان رواں ہفتے حتمی مشاورت متوقع ہے

حتمی مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا

January 12, 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں، جن پر حتمی مشاورت رواں ہفتے متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے مجوزہ اسکواڈ کے حوالے سے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، کپتان سلمان علی آغا اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ ممکنہ کھلاڑیوں میں کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، شاداب خان، بابر اعظم، فہیم اشرف، محمد نواز، عثمان خان اور ابرار احمد شامل ہیں۔

اسی طرح فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، سلمان مرزا اور خواجہ نافع کے نام زیر غور ہیں، جبکہ عبدالصمد، وسیم جونیئر اور عثمان طارق کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں، جبکہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی سری لنکا میں سیریز کھیلنے کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ واپسی کے بعد کوچ، کپتان اور سلیکٹرز کے درمیان حتمی مشاورت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت مکمل ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی منظوری سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو ارسال کر چکا ہے، تاہم 31 جنوری تک کھلاڑیوں کے ناموں میں رد و بدل کی گنجائش موجود ہے۔

دیکھیں: ترکی کا سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی اتحاد میں شمولیت کا امکان

متعلقہ مضامین

پشاور کے ہزارخوانی میں سرکاری اسکول بارش کے بعد پانی میں ڈوب گیا، واقعے نے خیبر پختونخوا میں تعلیمی سہولیات اور حکومتی ترجیحات پر سوال اٹھا دیے۔

September 1, 2026

غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری اور فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

September 1, 2026

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے پاکستان کے سکیورٹی خدشات کو تسلیم کر لیا، تاہم افغان سرزمین پر فوجی کارروائی کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔

September 1, 2026

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *