مگر افسوس کہ آج کا افغان اپنے اس عظیم فکری ورثے اور اقبال کے خواب کو فراموش کر بیٹھا ہے۔ اقبال جس “افغان باقی، کہسار باقی” کی بات کرتے تھے، وہ روحانی بیداری اب خفتہ محسوس ہوتی ہے۔

November 9, 2025

اس سے قبل صبح پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے ہرا دیا تھا۔

November 9, 2025

یوم اقبال کا یہ دن ہر پاکستانی کے لیے ایک نیا حوصلہ اور عزم لے کر آتا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا تھا، وہ صرف ایک خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، اور اس حقیقت کو ہم سب نے مل کر زندہ رکھنا ہے۔

November 9, 2025

پاکستان نے کویت کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

اس سے قبل صبح پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے ہرا دیا تھا۔

1 min read

پاکستان نے کویت کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی کپتان عباس آفریدی کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

November 9, 2025

پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں کویت کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

فائنل میں کویت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عبد الصمد نے 42 جبکہ خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔

جواب میں کویت کی ٹیم پانچ اعشاریہ ایک اوورز میں 92 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میت بھاؤسر 33 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ پاکستان کی جانب سے معاذ صداقت نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستانی کپتان عباس آفریدی کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس سے قبل صبح پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے ہرا دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

مگر افسوس کہ آج کا افغان اپنے اس عظیم فکری ورثے اور اقبال کے خواب کو فراموش کر بیٹھا ہے۔ اقبال جس “افغان باقی، کہسار باقی” کی بات کرتے تھے، وہ روحانی بیداری اب خفتہ محسوس ہوتی ہے۔

November 9, 2025

یوم اقبال کا یہ دن ہر پاکستانی کے لیے ایک نیا حوصلہ اور عزم لے کر آتا ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ علامہ اقبال نے جو خواب دیکھا تھا، وہ صرف ایک خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، اور اس حقیقت کو ہم سب نے مل کر زندہ رکھنا ہے۔

November 9, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *