کابل کے حساس علاقے میں ٹی ٹی پی قیادت کی پناہ گاہیں، عالمی برادری کے شدید تحفظات

سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کابل کے گرین زون میں ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود اور دیگر مطلوب عسکریت پسندوں کو پناہ دی جا رہی ہے، جس کے باعث غیر ملکی سفارت کار کابل چھوڑنے پر مجبور ہو سکتے ہیں۔

افغانستان، ٹی ٹی پی اور سرحدی تنازعات؛ ملا یعقوب کا طلوع نیوز کو دیے گئے انٹرویو کا تفصیلی جائزہ

پاکستانی سکیورٹی اور سفارتی حلقے طالبان کے اس مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اصل مسئلہ سرحد پار دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کا مؤقف صرف پاکستان کا دعویٰ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹس، امریکی انسپکٹر جنرل برائے افغانستان سگار اور دیگر عالمی انٹیلی جنس جائزوں میں بھی بارہا یہ نشاندہی کی گئی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی قیادت اور جنگجو افغان سرزمین پر موجود ہیں۔

خواتین کے عالمی دن سے قبل کابل میں افغان خواتین کے طالبان مخالف مظاہرے، وال چاکنگ بھی کی گئی

افغانستان کے شہر مزار شریف اور کابل میں خواتین نے طالبان کے خلاف وال چاکنگ اور احتجاجی مظاہرے کیے۔ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مختلف خواتین تنظیموں نے طالبان کی پالیسیوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا

افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت کی نئی لہر؛ دسمبر 2025 سے مارچ 2026 تک کی کاروائیوں کی تفصیلی رپورٹ

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد اگرچہ کابل بار بار ملک میں مکمل استحکام کا دعویٰ کرتا رہا ہے، تاہم دسمبر 2025 سے مارچ 2026 تک سامنے آنے والے اعداد و شمار اس بیانیے سے مختلف تصویر پیش کرتے ہیں۔ اس عرصے کے دوران طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کی متعدد کارروائیاں […]

برطانیہ کا افغان شہریوں کے لیے تعلیمی اور ورک ویزے معطل کرنے کا فیصلہ

برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک کے لیے نئے تعلیمی ویزے اور افغان شہریوں کے لیے ورک ویزے معطل کر دیے۔ یہ اقدام پناہ گزینوں کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافے اور شدت پسند نیٹ ورکس کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔