کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

پکتیا میں این ایم ایف کا حملہ، القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 5 ارکان ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں طالبان مخالف تنظیم ایم این ایف کے حملے میں ٹی ٹی پی، القاعدہ اور افغان طالبان کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ حملے میں طالبان کی رینجرز گاڑی بھی تباہ ہوگئی
افغان مزاحمتی تنظیم ایم این ایف کی کارروائیوں میں اضافہ، قندھار کے بعد پکتیا میں بڑا حملہ

تنظیم نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی بھی دی ہے

March 7, 2026

طالبان مخالف افغان مزاحمتی تنظیم ایم این ایف کی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ قندھار کے بعد پکتیا میں ایک بڑے حملے میں ٹی ٹی پی اور القاعدہ سمیت افغان طالبان کے 5 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کی رینجرز گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔ سورس کے مطابق افغان طالبان کی ایک فوجی گاڑی میں ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے دہشت گردوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ پکتیا کے علاقے دند پتن میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے گھات لگا کر گاڑی پر حملہ کردیا۔

شدید نوعیت کی فائرنگ اور عسکریت پسندوں کی جانب سے دستی بم استعمال کیے جانے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ سورس کے مطابق مارے جانے والوں میں القاعدہ کے 2، ٹی ٹی پی کا ایک اور افغان طالبان کے 2 دہشت گرد شامل ہیں، جبکہ 3 زخمیوں میں ایک کا تعلق ٹی ٹی پی اور دو کا افغان طالبان سے بتایا گیا ہے۔ افغان طالبان نے اس واقعہ کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی، لیکن جبہۃ بسیج ملی (این ایم ایف) نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے اور مزید حملے جاری رکھنے کی دھمکی دی ہے۔

این ایم ایف نے ایک ہفتے کے دوران ملک کے مختلف صوبوں ژابل، قندھار اور ہرات کے بعد اب پکتیا میں بھی حملہ کرکے اپنی موجودگی اور متحرک ہونے کو ثابت کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *