کوئٹہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آج سے کارروائی کا آغازڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا تفصیلاً جائزہ لیا گیا